بین الاقوامی گروپ:برطانیہ میں خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کرنے پر وہابی مبلغ انجم چوہدری اور ان کے ساتھی کو ساڑھے5سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ انجم چوہدری نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے وفاداری کا آن لائن حلف اٹھایا تھا
خبر کا کوڈ: 3501510 تاریخ اشاعت : 2016/09/07